Categories: NewsUrdu News

شہری اور دیہی علاقوں میں بلا امتیاز ترقیاتی کام کرائے جائیں گے، رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ منصور احمد خان

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 مئی2019ء) تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ منصور احمد خان نے ماسٹر ثناء اللہ خان کی طرف سے اپنے اعزاز میں دیئے گئے افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حلقہ کی تعمیر و ترقی کا سفر شروع ہو چکا ہے اب تک ملنے والے فنڈز سے متعدد منصوبوں کا آغاز کر دیا گیا ہے شہری اور دیہی علاقوں میں بلا امتیاز ترقیاتی کام کرائے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ سابق ادوار میں ملک پر قرضوں کا بے تحاشا بوجھ ڈالا گیا اور جب تحریک انصاف کو حکومت ملی تو خزانہ خالی تھا. حکومت جلد ان مسائل پر قابو پا لے گی. اس موقع پر میونسپل کونسلر نوابزادہ محمد بلال خان, ساجد محمودخان سابق ممبر ضلع کونسل,مرید حسین زرگر, سف اللہ خان, حاجی زاہد نوری, سیف اللہ خان لوہانی, فیض بخش چوہان سمیت کارکنان نے شرکت کی۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

2 years ago