Categories: NewsUrdu News

شہریوں کو فوری انصاف کی فراہمی ایک منظم نظام کے تحت یقینی بنائی جا رہی ہے، ڈی پی او مظفرگڑھ

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 دسمبر2019ء) شہریوں کو فوری انصاف کی فراہمی ایک منظم نظام کے تحت یقینی بنائی جا رہی ہے، ڈی پی او مظفرگڑھ سید ندیم عباس کی دفتر پولیس میں کھلی کچہری۔تفصیل کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر عمران احمر کی خصوصی ہدایات پر ڈی پی او مظفرگڑھ سید ندیم عباس نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔
ڈی پی او کا کہنا تھا کہ شہریوں کو فوری اور بلاتعطل انصاف کی فوری فراہمی ایک منظم نظام کے تحت یقینی بنائی جا رہی ہے دفتر پولیس میں آنے والے ہر شہری کے مسئلے پر متعلقہ افسران سے روانہ کی بنیاد پر فیڈ بیک لیا جاتا ہے اور شہری اور متعلقہ افسران میں ایک کوارڈینیشن قائم کروایا جاتا ہے جس شہری اپنے متعلقہ افسران سے براہ راست رابطے میں رہتے ہیں اور اپنے مسئلے کے حل تک ڈی پی او آفس میں فیڈ بیک نوٹ کرواتے رہتے ہیں جس سے شہری اپنے مسائل کا بہترین طریقے سے حل پاتے ہیں، ڈی پی او کا مزید کہنا تھا کہ شہریوں کو باعزت انصاف کا سفر مزید بہترین بنایا جائیگا۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

6 days ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago