Categories: NewsUrdu News

شہریوں کو درپیش مسائل ان کی دہلیز پر پہنچ کر حل کرونگا،سردار عبدالحئی خان دستی

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 فروری2020ء) صوبائی مشیر برائے زراعت سردار عبدالحئی خان دستی نے کہا ہے کہ شہریوں کو درپیش مسائل ان کی دہلیز پر پہنچ کر حل کرونگا۔سیوریج کے مسائل کے یقینی حل کے لئے متعدد منصوبوں پر کام جاری ہے اور جلد ہی شہر کے اس درینہ مسئلہ کو حل کرنے کے لئے ذاتی دلچسپی سے مزید منصوبوں پر عملدرآمد شروع کردیا جائے گایہ بات انہو ں نے علاقہ مکنیوں کیجانب سے کی جانی سے کی جانے والی نشاہدہی پر ریلوئے اسٹیشن اور ملحقہ علاقوں میں سیوریج کے مسائل کا معائنہ کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ مجھے خوشی ہے شہریوں نے مجھے اپنے مسائل کے بارے آگاہ کیا میں اپنے شہر کی ہر ممکن بہتری کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہوں۔اس موقع پر سابق صدر ڈسٹرکٹ بار مہر اعجاز اور سابق وائس چئیرمین یونین کونسل دین پور اعظم بھی انکے ہمراہ تھے، صوبائی مشیر نے سیوریج کے پانی کی نکاسی اور صفائی کے معاملات پر میونسپل کارپوریشن کے عملے کو فوری صفائی ستھرائی کے احکامات جاری کئے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago