Categories: NewsUrdu News

شہریوں کو بہترین میونسپل سروسز فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہیں، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ خان گڑھ

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 فروری2020ء) بلدیہ خان گڑھ کے ایڈمنسٹریٹر آصف نواز جتوئی نے کہا ہے کہ شہریوں کو بہترین میونسپل سروسز فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہیں. پنشن فنڈز کا مسئلہ حل کر کے بلدیہ کے پنشنرز کو ریگولر بنیادوں پر دینا شروع کر دیا ہی. جبکہ ترقیاتی منصوبوں کی فزیکل اور لیب چیکنگ کا عمل شروع کیا گیا ہی, جس کنٹریکٹر کا کام ناقص پایا گیا اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی اور اس کی پیمنٹ روک لی جائے گی.اپنے دفتر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ تجاوزات کا مسئلہ کا فی حد تک حل کر لیا گیا ہی. آصف نواز نے بتایا کہ جب انہوں نے چارج لیا تو اس وقت بلدیہ خان گڑھ کے اکاؤنٹ میں صرف 7 روپے تھی. جبکہ ماہانہ گرانٹ 35 لاکھ روپے ملتی ہی. سابق چیف آفیسر اور دیگر حکام اکاؤنٹ زیرو کر گئی. بلدیہ پرائیویٹ لوگوں کی لاکھوں روپے کی مقروض تھی.تیل کی سپلائی ,پنشن اور عملہ کی تنخواہیں بند تھیں. بڑی مشکل سے مالی معاملات کو سنبھالا ہی. قرضے ادا کرا رہے ہیں. تیل بحال کرا کے صحت و صفائی کے نظام کو بہتر بنایا ہی. انہوں نے بتایا کہ 5 کروڑ روپے کی مشینری اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز لگائے ہیں. اس بارے ایم پی اے نوابزادہ منصور احمد خان کا انہیں تعاون حاصل ہی. جبکہ کلین اینڈ گرین منصوبے پر بھی کام کر رہے ہیں�

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago