مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 09 اگست2019ء) ایس پی انوسٹی گیشن چوہدری سجاد احمد گجر نے ڈی پی او دفتر میں کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کو بلاتعطل انصاف کی فراہمی کا سلسلہ جاری رہیگا،ہفتہ وار کھلی کچہری کا انعقاد دفتر پولیس میں کیا گیا جہاں ایس پی انوسٹی گیشن چوہدری سجاد احمد گجر نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے احکامات جاری کئے ایس پی انوسٹی گیشن کا کہنا تھا کہ ڈی پی او صادق علی ڈوگر کی خصوصی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے شہریوں کو عزت و احترام کے ساتھ مسائل کا حل کیا جائیگا۔
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…