Categories: NewsUrdu News

شہدائے پولیس کو مظفرگڑھ کی سول سوسائٹی کی طرف سے خراج تحسین، شمع روشن کی گئیں

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 31 جولائی2019ء) شہدائے پولیس کو مظفرگڑھ کی سول سوسائٹی کی طرف سے خراج تحسین، شہدا کی یاد میں شمع روشن کی گئیں،مظفرگڑھ سٹی کے علاقہ میں سول سوسائٹی کی کثیر تعداد نے چوہدری حسیب عالم گجر کی قیادت میں شہدائے پولیس کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے سرکاری بلڈنگز کی دیواروں پر قوم کی خاطر جانیں قربان کرنے والے شاہینوں کی تصاویر کو آویزاں کیا، ایس ایچ او تھانہ سٹی مظفرگڑھ عبدالکریم کھوسہ نے بھی شرکت کی۔
شرکاء نے پولیس کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا ان کا کہنا تھا کہ غیور عوام اپنے محسنوں کو ہمیشہ یاد رکھتی ہے،آج ان کی کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

admin

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago