Categories: NewsUrdu News

شکرگڑھ،محکمہ سپورٹس نارووال کے زیر اہتما م وزیر اعلیٰ پنجا ب کے کلین اینڈ گرین مہم کے تحت شجر کاری کا افتتاح

شکرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 فروری2020ء) محکمہ سپورٹس نارووال کے زیر اہتما م وزیر اعلیٰ پنجا ب کے کلین اینڈ گرین مہم کے تحت شجر کاری کا افتتاح ڈپٹی کمشنر نارووال اور ڈی پی او محمد ذوالفقار احمد نے سپورٹس جمینزیم میں پودے لگائے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر فیصل سلیم، اسسٹنٹ کمشنر عمر افتخار شیرازی ،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر رانا محمد اصغر، تحصیلدار رائے محمد حسین نواز ،این ٹی اوز محمد اکرم ،محمد ارشد و دیگر اس موقع پر موجو د تھے۔ڈپٹی کمشنر نارووال نے اس مو قع پر کہا کہ کلین اینڈ گرین مہم کو کا میاب بنا کر ہم اپنے ضلع کو صاف ستھرا رکھ سکتے ہیں اور اس سلسلہ میں سرکاری محکموں کے ساتھ ساتھ سماجی ادارے بھی مہم کو کا میاب بنا نے کے لیے اپنا اپنا کر دار ادا کر رہے ہیں۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 week ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 week ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago