Categories: NewsUrdu News

شراب کی چالو بھٹی برآمد ، ملزم فرار

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 12 اکتوبر2020ء) : پولیس ترجمان کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی علاقہ محمود کوٹ میں ایس اچ او تھانہ محمود کوٹ ملک عمران حمید ماڑھا نے ڈی پی او کی ہدائت پر منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم کے دوران مخبر کی اطلاع پر بدنام زمانہ منشیات فروش اشرف گرمانی کے اڈہ پر چھاپی مار کر شراب کی چالو بھٹی برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ ملزم موقع سیفرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

ایس ایچ او نے ملزم کے اڈے سے برآمد ہونے والی 120 لٹر دیسی شراب اور شراب بنانے کے آلات قبضہ میں لے لئے ہیں۔ مخبر کی اطلاع پر ایک اور کارروائی میں راشد انگڑہ کو شراب فروخت کرتے ھوئے 20 لٹر دیسی شراب کے ساتھ رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ اس موقع پر ایس ایچ او کا کہنا تھا کہ شراب بنانے اور فروخت کرنے والے معاشرے کا ناسور ہیں ان کے ساتھ آہنی ہاتھوں کے ساتھ نمٹا جائیگا۔\378

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago