مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 دسمبر2017ء)سی ٹی ڈی نے مظفرگڑھ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے تین دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ کے شہر کے علاقے راولے والہ میں سی ٹی ڈی نے سرچ آپریشن کے دوران رافیل چرچ کے نزدیک ایک مکان سے 3 دہشت گرد محمد شاہد نفیس جس کا تعلق ساہیوال ، محمد نوید سمندری اور محمد راشد کا تعلق اوکاڑہ سے ہے ،کو گرفتار کر لیا اور ان دہشت گردوں سے 3 ہینڈ گرنیڈ برآمد ہوئے، سی ٹی ڈی کے مطابق ان دہشت گردوں کا تعلق داعش سے ہی. سی ٹی ڈی مظفرگڑھ نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہیں۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…