Categories: NewsUrdu News

سی ایس ایس اور پی ایم ایس کے متعلق آگاہی سیمینار کا انعقاد

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 جنوری2019ء) ضلعی انتظامیہ کی طرف سے مظفرگڑھ کے طلبہ کو مقابلے کے امتحانات سی ایس ایس اور پی ایم ایس کے متعلق آگاہی سیمینار کے انعقاد پر طلبہ اور اساتذہ کا تحسین کا اظہار ، طلبہ اور اساتذہ نے کہا کہ پاکستان بھر میں یہ واحد مثال ہے کہ ضلعی انتظامیہ میں خاص طور پر ڈپٹی کمشنر بیرسٹر ڈاکٹر احتشام انور جیسی علم دوست او ر طلبہ دوست شخصیت نے اس قسم کے سیمنیار کا انعقاد کیا، طلبہ اور اساتذہ نے کہا کہ ایسے سیمینار حکومتی سرپرستی میں تمام علاقوں میں خاص طور مظفرگڑھ جیسے پسماندہ اور دور دراز علاقوں میں منعقد ہونے چاہئیں، مظفرگڑھ تعلیمی اعتبار سے پاکستان بھر کے اضلاع میں 140ویں نمبر سے بھی نیچے ہے، اس قسم کے اقدامات سے یقیناًضلع کی تعلیمی رینکنگ میں بہتری آئے گی اور طلبہ کو کیرئیرکونسلنگ کے مواقع ملیں گے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago