News

سیکرٹی آر ٹی اے کا روٹ پرمٹ اور پاسنگ کے بغیر گاڑیوں کے خلاف ایکشن،7 ہائی ایس تھانے بند اور ہزاروں روپے جرمانہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 فروری2023ء) سیکریٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی مظفرگڑھ ملک ثنااللہ ریاض کی بغیرروٹ پرمٹ بغیر پاسنگ کے چلائی جانے والی پبلک ٹرانسپورٹرزکےخلاف کارروائی، 7 ھائی ایس تھانے بند 60 ہزار روپے نقد جرمانے عائد کر دیا گیا ۔

ملک ثناءاللہ ریاض سیکرٹری RTA نے شہر کی مختلف شاہرات پر بغیر روٹس پرمٹ اور بغیر فٹنس کے چلنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاون کیا،انہوں نے چیکنگ کے دوران تھانہ شاہجمال میں 4 ہائی ایس وین اور تھانہ کرم داد قریشی میں 3 ہائی ایس بند کروادیں جبکہ متعدد گاڑیوں پر 60 ہزار روپے سے زائد جرمانہ بھی کیا۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کے احکامات پربلا امتیاز کاروائی عمل میں لائی جارہی ہےبغیر روٹ پرمٹ پرکسی بھی گاڑی کو سڑک پر چلنے نہیں دیاجائےگا اور موٹروہیکل آرڈیننس کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی،انہوں نے مزید کہا کہ ایسی گاڑیوں کے ساتھ رعائت جائز روٹ پرمٹ رکھنے والے ٹرانسپورٹر کےساتھ نا انصافی ہے،انہوں نےکہاکہ حکومتی احکامات پرعلمدرآمد کو یقینی بنایا ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے بغیر روٹ پرمٹ چلنے والی گاڑیوں کےخلاف مستقل بنیادوں پر بلاامیتاز کاروئی عمل میں لائی جائے گی۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago