مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 جولائی2018ء) روہیلانوالی میں سیوریج مین ہول کی کھدائی کے دوران گٹرکا پانی داخل ہونے سے 3مزدور ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔منگل کو ریسیکو ذرائع کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے روہیلا میں مین ہول میں کام کے دوران 3مزدور ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ، مزدور سیوریج مین ہول کی کھدائی کررہے تھے کہ قریبی گڑ سے سیوریج کا پانی مین ہول میں داخل ہوگیا جس سے 3مزدور ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…