Categories: NewsUrdu News

سینئرز کا احترام ، جونیئز پر شفقت، پولیس افسران کو اپنے ماتحت اہلکاروں کیساتھ بیٹھ کر کھانا کھانے کی ہدایت

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 ستمبر2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر نے پولیس افسران کو ماتحت اہلکاروں کے ساتھ بیٹھ کر اکٹھے کھانا کھانے کی ہدائت کی ھے ضلع بھر کے تھانوں میں ایس ڈی پی او، ز ایس ایچ او، ز نے پولیس کے جوانوں کے ساتھ اکٹھے بیٹھ کر دوستانہ ماحول میں کھانا کھایا، ڈی پی او صادق علی ڈوگر کا کہنا ہے کہ پولیس افسران اپنے جوانوں کے ساتھ اچھا رویہ اپنائیں ان کی عزت نفس کا خیال رکھیں کیونکہ با ہمی احترام اور کوارڈینیشن کے ساتھ رہ کر عوام کے جان و مال، عزت و آبرو کا تحفظ یقینی بنایا جا سکتا ہے پولیس افسران کا عوام کے ساتھ ساتھ اپنے ماتحت عملہ کے ساتھ بہترین رویہ اپنانا ضروری ہے اچھے طریقے سے کام لینے کیلئے اچھا اور ٹینشن فری ماحول مہیا کرنا لازم ہے کسی بھی پولیس افسر یا ملازم کا ایک دوسرے کے ساتھ نا مناسب رویہ ہر گز برداشت نہیں کیا جائیگا۔

Abdullah

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago