مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 اگست2018ء) عید کے دوسرے روز 16 سالہ لڑکی دریائے چناب پر سیلفی بناتے ہوئے دریا میں گر کر ڈوب گئی‘ نعش کی تلاش جاری ہے۔انیلہ میراں پور سے اپنے والدین کے ہمراہ شہر سلطان کے قریب دریائے چناب پر عید کے دوسرے دن سیر کیلئے آئی۔ وہ سیلفی بناتے ہوئے اچانک دریا میں گر گئی اور ڈوب کر جاںبحق ہو گئی۔ انیلہ ایف ایس سی کی طالبہ تھی‘ ریسکیو نے نعش کی تلاش شروع کردی۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…