Categories: NewsUrdu News

سیلاب کے خطرات سے بچائو کیلئے پلان تیار کر لیا گیا، اے سی مظفرگڑھ

مظفر گڑھ۔28 مارچ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 مارچ2017ء) اسسٹنٹ مظفرگڑھ سیف اللہ بھٹی نے کہا کہ امسال سیلاب کے خطرات سے بچائو کیلئے ضلعی انتظامیہ نے متعلقہ محکموں کے ساتھ مل کر حتمی شکل دے دی ہے ، تمام محکموں نے اپنے اپنے پلان تیار کرلئے ہیں، مختلف فلڈ بندوں کا معائنہ ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور خود کرچکے ہیںجبکہ دریائوں سے تجاوزات کے خاتمے کیلئے بھی عملی اقدامات کئے جارہے ہیں۔انہوں نے یہ بات سیلاب سے بچائو کے سلسلے میں کئے جانے والے انتظامات کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلا س میں ایکسین آبپاشی زاہد حسین، ریسکیو 1122کے افسران، سول ڈیفنس آفیسر، محکمہ پولیس کے افسران، ٹی ایم اوز کے افسران، میونسپل کمیٹیوں کے نمائندگان، پی ڈی ایم اے کے ضلعی نمائندے محمد عمران سمیت فلاحی تنظیموں کے نمائندے ناظم بلوچ سمیت متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

1 week ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago