Categories: NewsUrdu News

سیلاب متاثرین نے غصہ جمشید دستی پر اتار دیا۔۔ گاڑی پرحملہ

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔15ستمبر 2014ء) ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران سیلاب متاثرین کی جانب سے ان پر حملہ کر دیا گیا، جس میں ان کی گاڑی کے شیشے توڑ دیئے گئے اور مظاہرین کی جانب سے شدید نعرے بازی بھی کی گئی۔اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ سیلابی پانی کا رخ موڑنے کی وجہ سے آبادی کو نقصان پہنچا اور اس پانی کا رخ موڑنے میں جمشید دستی براہ راست ملوث ہیں، جنہوں نے انتظامیہ سے پیسے لے کر پانی کارخ موڑا۔میڈیا سے بات چیت میں جمشید دستی نے متاثرین کی جانب سے عائد کئے گئے الزامات کو رد کرتے ہوئے کہا کہ میرا سیلابی پانی کا رخ تبدیل کرنے میں کوئی ہاتھ نہیں بلکہ بند توڑ کر میرا حلقہ ڈبو دیا گیااور اب مجھ پر ایک سازش کے تحت حملہ کروایا گیا ہےجبکہ میرے حلقے کے لوگوں کو امدادی سرگرمیوں کے دوران ایک دوا تک نہیں دی جا رہی۔ انہوں نے کمشنر ڈیرہ غازی خان پربدتمیزی کرنے کا بھی الزام عائد کیا۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago