Categories: NewsUrdu News

سیشن کورٹ مظفرگڑھ نے معصوم بچی سے زیادتی کی ملزم کو عمر قید اور 50 ہزار جرمانیکی سزا سنا دی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 مارچ2020ء) سیشن کورٹ مظفرگڑھ نے معصوم بچی سے زیادتی کی ملزم کو عمر قید اور 50 ہزار جرمانیکی سزا سنا دی ,مجرم کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا.تفصیل کے مطابق تھانہ خان گڑھ کیعلاقے چمرووالی کیرہا?شی کمال بھٹی کی معصوم بچی مسماة ( ح )کو 2013 میں زوار حسین نامی شخص نے کماد کے کھیت میں لے جا کر زبردستی زیادتی کانشانہ بنایا اور بے ہوش ہونے پر بچی کو چھوڑ کر بھاگ گیا تھا .ملزم کیخلاف مقدمہ درج ہوا میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت ہوگ?ی اسکے باوجود پولیس نے ملزم سے بھاری رشوت لیکر اسے گرفتار نہ کیا بلکہ بااثر افراد کے دبا? پر اسے مقدمہ میں بے گناہ قرار دے دیا تھا متاثرہ والد نے سیشن کورٹ میں استغاثہ دا?ر کیا عدالت نے دوران سماعت ملزم زوار حسین پر جرم ثابت ہونے پر اسیعمرقید اور 50ہزار جرمانہ اور عدم ادا?یگی جرمانہ کی صورت میں مزیدچھ ماہ قید کی سزا سنادی جس پر مجرم کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرکے جیل بھجوادیا گیا متاثرہ والد کمال بھٹی نے عدالتی فیصلہ کو حق ق سچ کی فتح قرار دیا شکرانے کے نوافل ادا ک? اور بتلایا کہ مجھے پولیس نیانصاف سے محروم کیا.جبکہ سات سال بعد عدالت نے انصاف فراھم کردیا۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago