Categories: NewsUrdu News

سیاست کی آڑ میںقومی دولت لوٹنے والے تمام سیاسی قذاق پابند سلاسل ہونگے،پاکستان عوامی مسلم لیگ

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 دسمبر2018ء) پاکستان عوامی مسلم لیگ جنوبی پنجاب کے چیف آرگنائزر میاں محمد رمضان قریشی نے کہا ہے کہ قائداعظم کے پاکستان کو کرپٹ مافیا اور کرپشن سے پاک کر کے ناقابل تسخیر فلاحی مملکت بنانے کیلئے وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں جاری جدوجہد کامیابی سے ہمکنار ہوگی اور سیاست کی آڑ میںقومی دولت لوٹنے والے تمام سیاسی قذاق اپنے منطقی انجام سے دوچار ہو کر پابند سلاسل ہونگے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے سلسلے میں منعقد ہونیوالی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر آرگنائزر ملک فہد سعید اعوان، شیخ شہباز، ملک جاوید چونیہ، میاں مغیث قریشی، چوہدری ارشداور حسنین بھٹہ نے بھی خطاب کرتے ہوئے قائداعظم محمد علی جناح کو زبردست خراج تحسین پیش کیا، تقریب کے اختتام پر سالگرہ کا خصوصی کیک بھی کاٹا گیا۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

3 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

4 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

2 years ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

2 years ago