مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جسے ماتھے اور سینے پر گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے،پولیس زرائع کے مطابق کوٹ ادو کے علاقے پل کلاسرہ ٹی پی لنک کینال کے نزدیک ایک 30 سالہ نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے،جس کے ماتھے اور سینے پر بائیں طرف گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے،پولیس کرائم سین یونٹ اور فارنزک ٹیموں نے موقع سے اہم شواہد اکٹھے کر لئے ہیں،پولیس کی طرف سے اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 ٹیم نے موقع پر پہنچ کر پولیس کی نگرانی میں نامعلوم مقتول کی نعش کو قانونی کاروائی کےلئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹ ادو منتقل کر دیا ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر…