مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 مارچ2020ء) سیکرٹری سپورٹس اور ڈی جی سپورٹس کے حکم کے مطابق سپورٹس ڈیپارٹمنٹ مظفرگڑھ کے زیراہتمام جشن بہاراں کی تقریبات کے سلسلے میں سپورٹس جمنیزیم مظفر گڑھ میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر طارق محمود خانزادہ کے زیر نگرانی دیسی کشتی کے مقابلے منعقد ہوئے جس میں ضلع کی چاروں تحصیلوں سے کھلاڑیوں نے حصہ لیا ان مقابلوں میں مظفرگڑھ نیویٹ مقابلہ جیت کر زیادہ پوائنٹ حاصل کیے اور چمپین ٹرافی جیت لی جبکہ کوٹ ادو نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔تقریب کے اختتام پر مہمان خصوصی ریحان قریشی ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر مظفرگڑھ نے کامیاب کھلاڑیوں میں سرٹیفکیٹ اور میڈل تقسیم کیے۔ تقریب کے آخر میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر طارق محمود خانزادہ نے ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے تمام کھلاڑیوں آفیشلز اور دیگر مہمانوں کو کھانا پیش کیا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…