Categories: NewsUrdu News

سپشل برانچ، ضلعی انتظامیہ کی خانگڑھ میں کارروائیاں، مضر صحت دودھ تلف کر کے قائم دودھ چلرز کو سیل کر دیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 جون2020ء) سپشل برانچ کی ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ خانگڑھ میں بڑی کاروائی ،ریجنل آفیسر سپیشل برانچ کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ مظفرگڑھ کی نگرانی میں سرکل آفیسر صدر سرکل کے ہمراہ ضلعی انتظامیہ مظفرگڑھ کے چھاپے ،ریجنل آفیسر سپیشل برانچ کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ آفیسر کی نگرانی میں سرکل آفیسر صدر سرکل نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ضلعی انتظامیہ کے تھانہ خانگڑھ کے مضافاتی علاقوں میں آپریشن کیا اور غیر قانونی قائم دودھ چلرز کو سخت کارروائی کرتے ہوئے سیل کر دیا جبکہ موقع سے برآمد مضر صحت کیمیکلز اور دودھ فیٹ کو تلف کر دیا، قریبی دیہی علاقوں سے اکٹھا ہونے والے دودھ کو نہر بنگلہ، رنگیل پور اور لیاقت آباد میں قائم ان دودھ چلرز پر لایا جاتا اور ملک فیٹ نکال کر باقی دودھ میں کیمیکل شامل کر کے مختلف علاقوں میں سپلائی کیا جاتا تھا۔شہریوں کی صحت اور زندگی کے ضامن حساس اداروں نے ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے ان پوائنٹس کو سیل کرتے ہوئے مزید کارروائی کا آغاز کر دیا۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago