Categories: NewsUrdu News

سول ڈیفنس کی کارکردگی اور ریونیو رپورٹ جاری، مظفرگڑھ کی تیسری پوزیشن،بہاولنگر پہلے نمبر پر آگیا

مظفرگڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 اگست2018ء) محکمہ سول ڈیفنس پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع کی سال 2017-18 کے دوران کارکردگی اور ریونیو کی ریکوری کی رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق سول ڈیفنس آفیسر مظفرگڑھ سحرش ارشاد کی کارکردگی کو اعلی حکام نے تسلی بخش قرار دیااور محکمانہ ذمہ داریوں کو بخوبی نبھانے پر تعریفی اسناد بھی دی گئی،جبکہ صوبہ بھر کی36 اضلاع میں محکمہ سول ڈیفنس کے تمام اضلاع کی سال 2017-18 میں ریکوری کارکردگی کے لحاظ سے پہلے نمبر پر بہاولنگر ,دوسرے پر جہلم اور مظفرگڑھ نے تیسری پوزیشن حاصل کی،جس پر سول ڈیفنس آفیسر سحرش ارشاد کی کارکردگی کو صوبائی افسران کی طرف سے سراہا گیا اور تعریفی اسناد بھی دی گئی،ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب نے ریکوری کی ناقص کارکردگی پر جھنگ،رحیم یار خان، خانیوال، وھاڑی اور ملتان سمیت دیگر اضلاع کے سول ڈیفنس افسران سے جواب طلب کرلیا ہی.،محکمہ سول ڈیفنس مظفرگڑھ کی کارکردگی پر ضلع بھر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے سحرش ارشاد کی ضلع میں عوام کوتحفظ فراہم کرنے کی جاری کاوشوں کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا ہے�

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago