مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 جنوری2020ء) ڈپٹی کمشنر انجینئرشعیب امجد ترین کی ہدایت پر سول ڈیفنس کی سپیشل برانچ کی ٹیم کے ہمراہ کارروائی۔تین غیر قانونی پیٹرول پمپس سیل مالکان کے خلاف ایف آئی آر درج۔پولیس تھانہ صدر نے مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنر انجئینر امجد شعیب ترین کی ہدایات پر ضلع بھر میں پیٹرول کی غیر قانونی فروخت اور ایل پی جی ریفلنگ کے خاتمے کے لئے سول ڈیفنس کی کارروائیاں جاری ہیں۔سپیشل برانچ کی جانب سے کی جانے والی نشاہدہی پر گزشتہ روز سول ڈیفنس آفیسر ملک یاسین نے سپیشل برانچ کی ٹیم اور ڈیفنس کے عملہ کے ہمراہ مرادآباد کے علاقہ میں کارروائی کی۔کارروائی کے نتیجے میں پیٹرول کی غیر قانونی فروخت کے تین پوائنٹس سیل کرکے مالکان جن میں محمد شاہد، احمدحسن اور رانا راشد جبکہ ایک ایل پی جی کی غیر قانونی ریفلنگ کے مرتکب شخص محمد حسین کے خلاف ایف آئی آر کے احکامات جاری کردئے جس پر پولیس تھانہ صدر مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…