مظفر گڑھ۔23 مئی(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 مئی2018ء)خصوصی افراد جسمانی معذوری کے باوجود غیر معمولی کارہائے نمایاں سر انجام دے سکتے ہیں،معذور افرادمعاشرے کا کارآمدحصہ ہیں، انہیں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے ہر ممکن مواقع فراہم کئے جانے چاہیں،ان خیالات کا اظہار ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عطاالحق نے سماجی تنظیم ہینڈز کی جانب سے معزور افراد میں وہیل چیئرز تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، تقریب میں سامٹی،جاڑیوالہ اور چک نمبر 4۔7 ایل کے سے تعلق رکھنے والے افراد میں 14 وہیل چیئرز اور 3 بیساکھیاں تقسیم کی گئیں، تقریب سے سماجی تنظیم ہینڈز کی ڈسٹرکٹ ہیڈ میس سعدیہ نواز نے بھی خطا ب کیا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…