Categories: NewsUrdu News

سسرالیوں کے ہاتھوں جلایا گیا نوجوان ہسپتال میں دم توڑ گیا‘ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

ملتان / مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 20 نومبر 2012ء) مظفرگڑھ میں پسند کی شادی پر مبینہ طور پر سسرالیوں کی جانب سے جلایا گیا نوجوان ملتان کے نشتر ہسپتال میں منگل کو دم توڑ گیا۔تفصیلات کے مطابق شہر سلطان کے محمد ماجد نے تین ماہ قبل ثمینہ سے پسند کی شادی کی ۔جس پر لڑکی کے گھر والے شدید ناراض تھے۔ ثمینہ کے مطابق اس کے بھائیوں نے گھرمیں گھس کر ماجد پرپٹرول چھڑکا اورآگ لگا کر فرارہوگئے۔نوجوان کو تشویشناک حالت میں نشتر اسپتال ملتان منتقل کردیا گیا۔ جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ مظفر گڑھ پولیس نے اپنے بہنوئی کو جلانے والے سالوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
admin

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago