مظفرگڑھ ۔ 22 اپریل(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 اپریل2019ء) مسیحی تہوار ایسٹر پر سری لنکا میں خود کش حملے انسانیت اوربین المذاہب رواداری اور بھارئی چارے پر حملہ ہے۔مذہبی انتہا پسندوں کے پیروکار وں کی دنیابھر میں مذہبی بھائی چارے۔اتحاد اور یکجہتی کی قوت سے مقالبہ کیا جائے گا اور سری لنکا کے مظلوم مسیحی خاندانوں کے غم وعالم میں برابر کے شریک ہیں۔ان خیالات کااظہار پیغام پاکستان فورم کے رہنماء رانا محمد افضل ،پیر سید غلام علی بخاری۔ صدر مجلس شہریان رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ, عابد حسین دستی۔محمد افضل چوہان۔قاری ظفرکوثر چشتی۔مولانا عبدالحفیظ باروی۔غوث بخش فریدی۔ارشد جاوید مسیح۔ڈاکٹر شمعون پطرس کونسلر بلدیہ مظفرگڑھ نے کیا۔انہوں نے کہاکہ دنیا میں مذہبی انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے مذہبی رہنماؤں کو مشترکہ لاء عمل ترتیب دیناہوگا اور ایک روز امن کے پیروکار کامیاب ہوں گے
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…