مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 فروری2023ء) مظفرگڑھ میں شارٹ سرکٹ کے باعث گھر کے کمرے میں آتشزدگی سے فرنیچر اور سارا سامان جل کر خاکستر ہو گیا ۔
ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق مظفرگڑھ شہر کے محلہ قیوم نگر کی گلی ڈاکٹر بشیر والی میں الیکٹرک شارٹ سرکٹ کے باعث ایک گھر کے کمرے میں موجود فرنیچر اور کپڑوں کو آگ لگ گئی،اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کنٹرول روم مظفرگڑھ نے فورا” ریسکیو اسٹیشن سے ایک فائر وہیکل اور ایک موٹر بائیک ایمبولینس جائے حادثہ پر روانہ کیا ،ریسکو سٹاف نے موقع پر پہنچ کر تنگ گلی کے باعث فائر وہیکل گھر کے قریب نہ پہنچ سکنے پر فائر فائٹنگ کرتے ہوئے آگ پر قابو پایا ۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…