مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 اگست2022ء) ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ علی عنا ن قمر کی ہدایت پرڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر بیت المال مظفر گڑھ ملک اکرم نے پو لیس کے ہمراہ سرکاری آٹا پوائنٹس پر آٹا کے نرخوں اور عوام کے لیے دستیابی چیک کرنے کے لیے چوک سرور شہید کا اچانک دورہ کیا ۔
انہوں نے مختلف آٹا پوائنٹس پر آٹے کے نرخ چیک کئے اور خریداروں سے معلومات بھی لیں کہ ان سے آٹے کے سرکاری نرخ سے ذیادہ رقم تو وصول نہیں کی جا رہی،اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کی ہدائت کے مطابق سرکاری نرخوں پر آٹے کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایآ جائے گا،انہوں نے عوام سے آٹے کے زائد نرخ وصول کرنے والے اور آٹے کو بلیک میں فروخت کرنے والے دوکانداروں کی نشاندہی کرنے کی اپیل بھی کی۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…