News

سرکاری رقبوں پر غیر قانونی عمارتوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری ہے ، ڈی سی مظفرگڑھ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 مارچ2023ء) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر سرکاری رقبوں پر غیر قانونی عمارتوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری ہے۔

اس حوالے سے میونسپل کارپوریشن کے چیئرمین حامد رضا کی قیادت میں بہاری کالونی محمود کوٹ روڈ اور ڈی جی خاں روڈ پر جیوٹ مل کے قریب تعمیر ہونے والی غیر قانونی عمارتوں کو جانچ پڑتال کے بعد سیل کر دیا گیا۔ اسی طرح ضلع بھر میں سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار اور بھاری جرمانے کیے جائیں گے۔انھوں نے کہا کہ شہر میں غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔

Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 days ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

1 week ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago