Categories: NewsUrdu News

سرکاری اسپتال میں زیرعلاج لوک گلوکارکااپنے علاج کیلئے گاناوائرل

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 اکتوبر2018ء) مظفرگڑھ کیسرکاری اسپتال میں زیرعلاج لوک گلوکار جاوید مگسی کا اپنے علاج کے لیے گانا سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے جس میں وہ بیماری اور علاج کی سہولیات کی عدم فراہمی پرنرسوں اور ڈاکٹروں کو اپنی طرف متوجہ کرتے رہے۔سرکاری اسپتال کی حالت زار لوک گلوکار جاوید مگسی گانے کی صورت میں منفرد انداز میں بیان کرتے دیکھائی دیتے ہیں۔لوک گلو کار شوگر کے مرض میں مبتلا ہے اور اچانک طبعیت خراب ہونے پر صدر اسپتال مظفرگڑھ میں زیر علاج ہیں۔بیماری اورعلاج کی سہولیات کی عدم فراہمی پرلوک گلوکارگاناگاکرنرسسز اور ڈاکٹر کو اپنی طرف متوجہ کرتے رہے۔جبکہ وہ گانے کے دوران ادویات اور انسولین کی عدم فراہمی کا شکوہ بھی کرتے ہیں۔دوسری طرف صدر اسپتال مظفرگڑھ کے میڈیکل وارڈ میں داخل لوک گلوکارجاوید مگسی کے گانے کومریض اورطبی عملہ بھی سنتارہا۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago