Categories: NewsUrdu News

سانحہ مظفرآباد ملز کے شہداء کے ورثاء ابھی تک انصاف سے محرو م ہیں،چیف جسٹس آف پاکستان نوٹس لیں،سید غلام علی بخاری

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 جنوری2019ء) سانحہ مظفرآباد ملز کے شہداء کے ورثاء ابھی تک انصاف سے محرو م ہیں،چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نوٹس کرتے ہوئے غریب اور مظلوم مزدوروں کے قاتلوں کو گرفتار کرکے انصاف فراہم کریں،اورشہداء مزدورکے وارثان اور بچوں کو حکومت سہولیات فراہم کرے۔ان خیالات کااظہار یوم شہداء مظفرآباد ملز کی تقریب سے سید غلام علی بخاری صوبائی کوآرڈینیٹر متحدہ قومی موومنٹ سرائیکستان،لیاقت انتخاب چوہان ایڈووکیٹ سربراہ سوشلسٹ تحریک آزادی پاکستان، آغاسید محمد علی رضوی، جنرل سیکرٹری اسلامک میڈیا فاؤنڈیشن جنوبی پنجاب، میاں محمد رمضان قریشی چیف آرگنائزر عوام مسلم لیگ جنوبی پنجاب نے خطاب کرتے ہوئے کیا۔تقریب میں شہداء مظفرآباد ملز کے درجات بلندی کیلئے دعا کی گئی۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago