مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔4اپریل۔ 2013ء) سابق وزیر مملکت انجینئر شاہد جمل قریشی کے بھائی میاں ساجد نعیم قریشی نے پیپلز پارٹی کی طرف سے این اے 178 کا ٹکٹ واپس لینے کے بعد اپنی سیاسی حکمت عملی تبدیل کرتے ہوئے تحریک انصاف سے رابطہ کر لیا، آئندہ 2 سے 3 روز میں وہ اہم سیاسی اعلان کرینگے۔جمعرات کو یہاں خاندانی ذرائع کے مطابق وہ این اے 178 مظفر گڑھ پر تحریک انصاف کے ٹکٹ کیلئے کوشاں ہیں جبکہ ان کو تحریک انصاف کے مرکزی رہنمانوابزازدہ منصور احمد خان کی حمایت بھی حاصل ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…