مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 11 ستمبر2019ء) سابق چیئرمین یونین کونسل غضنفرگڑھ ملک اقبال حسین مونڈا اور سید امیر شاہ گیلانی نے اپنے ساتھیوں سمیت سابق ایم پی اے میاں محمد عمران قریشی گروپ کو چھوڑ کر ڈوگر گروپ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے ڈوگر گروپ کے سربراہ اور سابق تحصیل ناظم سردار محمد آباد ڈوگر سے ملاقات کی اور ان کے گروپ میں شمولیت کر لی،تاہم اس امر کا باقاعدہ اعلان ایک جلسہ عام میں کیا جائے گا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…