مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 نومبر2022ء) مظفر گڑھ کے علاقے کوٹ ادو میں پولیس کانسٹیبل نیانسان دوستی کی مثال قائم کردی۔پولیس کانسٹیبل کی اسپتال میں زیرعلاج ملزم کی ٹانگ دبانیکی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔
ٹی ایچ کیوہسپتال میں زیرعلاج ملزم بخار اور ٹانگ کے دردمیں مبتلا تھا۔اس حوالے سے ترجمان پنجاب پولیس نے کہا کہ کانسٹیبل عبدالغفورکے عمل پر ڈی پی او احمد نواز شاہ نے اسے شاباشی دی ہے اور کانسٹیبل کیلئے سرٹیفکیٹ اور نقدانعام کا اعلان کیا ہے
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…