مظفر گڑھ۔25 مارچ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 مارچ2017ء) ریلوے انجن کی زد میں آکر موٹرسائیکل رکشہ ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کیمطابق سنانواں میں نالہ سردار کے قریب پٹری کراس کرتے ہوئے موٹرسائیکل رکشہ ٹرین انجن کی زد میں آگیا جس کے باعث رکشہ پر سوار ڈرائیوراللہ ڈتہ ولد اللہ بخش موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔اہل علاقہ نے ریسکیو 1122کی مدد سے ڈرائیور کی لاش کو ہسپتال منتقل کیا۔پولیس نے قانونی کاروائی شروع کردی ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…