مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 30 اگست2019ء) وزیراعظم پاکستان اور ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 ڈاکٹر رضوان نصیر کی ہدایت پر آج کشمیری عوام کی تحریک آزادی حق میں اور کشمیری مسلمانوں پر بھارتی مظالم کے خلاف ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
ریلی کی قیادت ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام انور اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر محمد ارشاد الحق، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صادق علی ڈوگر نے کی۔ریلی میں دیگر ضلعی محکموں کے افسران ، ملازمین، سکول کے طلبہ اور غیر سرکاری تنظیموں کے افراد نے بھرپور شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے کشمیری عوام سے اظہار یکجیتی کے لیے کشمیری جھنڈے، بینرز اور پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے جن پر کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے درج تھے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…