مظفر گڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 اگست2020ء) ریسکیو ٹیم نی ٹھٹھہ قریشی کے قریب دریائے چناب سے 25 سالہ لڑکے کی لاش برآمد کی جو دوروز قبل دریا میں ڈوب گیا تھا۔
. ذرائع ابلاغ کے مطابق متاثرہ شخص کی شناخت صادق ولد محمد صادق عمر کے نام سے ہوئی ہے جو ٹھٹھہ قریشی کے قریب دریائے چناب گزرتے ہوئے پھسلنے کے باعث دریا میں ڈوب گیا تھا۔اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو ٹیم نعش کو دریا سے نکالنے میں کامیاب ہوگئی جسے ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…