مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 اکتوبر2022ء) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرمظفرگڑھ ڈاکٹر حسین میاں کی زیر صدارت ریسکیو سٹیشن مظفرگڑھ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ۔
ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق ریسکیو اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ ریسکیورز کی فلاح و بہبود کے ساتھ ساتھ انکے مسائل کا حل ادارے کی اولین ترجیح ہے۔ان کا آفس تمام ریسکیورز کے مسائل کو بروقت حل کرنے کے لیےہر وقت کھلا ہے۔ ادارے کی کارکردگی بہتر سے بہترین بنانے کے لیے ریسکیورز کی تجاویز قابل ستائش ہیں۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…