News

ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غاز ی خان محمد وقاص نذیر ایک روزہ دورہ پو لیس لا ئن مظفر گڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 نومبر2021ء) شہدا پولیس نے راہ حق میں لوگوں کی جان و مال کے تحفظ اور امن وامان کی خاطر اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ان کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جانے دیں گے ان فیملیز کے ہر دوکھ سوکھ میں ہم برابر کے شریک ہیں۔معاشرتی برائیوں کا خاتمہ ، انصاف کی فراہمی میری اولین ترجیح ہے۔تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غاز ی خان محمد وقاص نذیر ایک روزہ دورے پر پو لیس لا ئن مظفر گڑھ پہنچے۔

آر پی او کے پولیس لائن پہنچنے پر ڈی پی او مظفر گڑھ نے پر تباک استقبال کیا۔ پولیس کے چاک وچوبند دستے نے سلامی پیش کی۔آر پی او نے یا د گار شہد ا پر حا ضری دی ،پھول چڑھا ئے اور دعا کی۔اس کے بعد آر پی او نے شہدا پو لیس کی فیملیز سے ملا قا ت کی اور ان کے مسا ئل بھی دریا فت کئے۔

ریجنل پولیس آفیسر نے پو لیس شہدا فیملیز سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ شہدا پولیس نے ملک و ملت کے لئے اپنی جا نو ں کا قیمتی نذرا نہ پیش کیا جس کی مثال نہیں ملتی۔

ریجنل پولیس آفیسر نے پولیس لائنز میں منعقد پولیس در با ر میں پولیس افسران و ملا ز مین کے مسا ئل سنے اور موقع پر ان کو حل کر نے کے احکا ما ت جا ر ی کئے۔ اس مو قع پر پولیس افسران و اہلکاران سے خطا ب کر تے ہو ئے ان کا کہنا تھا کہ مظلو م کی دا د رسی ،پولیس کی استعداد بڑھانے ،اپنی کردا ر سا زی اور جرا ئم پیشہ عنا صر کے خلاف مو ثر حکمت عملی بنا نے پر زور دیا۔

آر پی او نے ضلع پولیس میں اچھی کا رکر دگی دکھا نے وا لے پو لیس افسرا ن و ملا ز مین میں سر ٹیفکیٹ اور نقد انعا مات تقسیم کئے۔بعد ازاں ڈی پی او آفس میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ریجنل پولیس آفیسر نے ضلع مظفرگڑھ میں امن و امان کی صورتحال، جرائم پر قابو پانے کے لیے کئیے گئے اقدامات کا جائزہ لیا اور ضروری ہدایات جاری کیں۔ آخر میں آر پی او محمد وقاص نذیر نے الیکڑانک میڈ یا ا ور پر نٹ میڈ یا کے نما ئند گا ن سے ملاقات کی۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ میر ے دروازے عوام کے لیے دفتری اوقات میں کھلے ہیں جہاں کوئی بھی سائل بلا جھجک اور بغیر سفارش اپنی درخواست پیش کر سکتا ہے۔

Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 month ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 month ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

3 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago