Categories: NewsUrdu News

رکن قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار احمد خان کاپریس کلب خان گڑھ کا دورہ، نو منتخب عہدے داروں کو مبارک باد دی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 جنوری2020ء) پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار احمد خان نے ضلعی سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی مظفرگڑھ ملک نعیم جھانب, ملک عبدالرزاق جھانب اور سینئر صحافی ملک رضوان الرحمن کے ہمراہ پریس کلب خان گڑھ پہنچ کر صدر پریس کلب رانا امجد علی امجد, جنرل سیکرٹری مہر راشد نصیر سیال, نائب صدر یعقوب خان لودھی سمیت دیگر عہدے داروں کو مبارک باد دی, ہار پہنائی, گلدستہ پیش کیا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا.اس موقع پر گفتگو کرتے نواب افتخار خان نے کہا کہ حکمران اندھا دھند آئی ایم ایف کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہی. جس سے ملک میں ہر روز مہنگائی کا طوفان آ رہا ہی. بجلی, گیس اور پٹرول بم روز عوام پر گرائے جا رہے ہیں. جس کا حکمرانوں کو خود بھی اندازہ نہیں کہ مارچ اپریل میں بجلی کے نرخوں میں اضافے پر کیا عوامی ردعمل آئے گا. انہوں نے کہا کہ ہر کام عجلت میں کیا جا رہا ہی. اور اسمبلی رولز آف بزنس اور طریق کار کو سبوتاڑ کیا جا رہا ہی. پارلیمنٹ کی بالادستی کو حکمران بلڈوز کر رہے ہیں. پیپلزپارٹی نے ہمیشہ پارلیمنٹ,آئین اور قانون کی بالادستی کو سپورٹ کیا ہی. قانون سازی کا عمل بھی سست روی کا شکار ہے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago