Categories: NewsUrdu News

روڈ کرائم کے خاتمہ کیلئے عملی اقدامات کئے جارہے ہیں،انچارج پیٹرولنگ پوسٹ ہیڈ محمد والا

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 مارچ2020ء) انچارج پیٹرولنگ پوسٹ ہیڈ محمد والا سید محمود الحسن شاہ نے کہا ہے کہ روڈ کرائم کے خاتمہ کیلئے عملی اقدامات کئے جارہے ہیں، رواں ماہ اوور لوٹ کرنے پر ایک ٹرک کے خلاف زیر دفعہ ت پ 341کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے،شاہرات پر متعدد گاڑیوں اور عوام الناس کو مدد فراہم کی گئی۔انہوں نے کہا کہ پولیس کا ہے فرض مددآپ کی کے نعرہ کے تحت عوام الناس کو شاہرات پر محفوظ سفر جیسی سہولت میسر ہے۔شر پسند عناصر اور مشکوک افراد کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خدمت کا یہ سفر جاری رہے گا۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

3 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

4 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

2 years ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

2 years ago