مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 09 فروری2021ء) روڈ ایکسیڈینٹ میں موٹرسائیکل سوار طالبعلم جاں بحق ہوگیا۔تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کی بستی امیر شاہ کے نزدیک موٹر سائیکل سوار سڑک کے درمیان کھڑی ہوئی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گیا،حادثہ کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار فرسٹ ایئر کا طالبعلم موقع پر جاں بحق ہو گیا ، طالبعلم کی شناخت مزمل کے نام سے ہوئی ہے۔
ٹریکٹر ٹرالی خراب ہونے کے باعث روڈ کے درمیان کھڑی تھی۔ پولیس تھانہ سٹی کوٹ ادو نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے سپرد کر دی ۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…