Categories: NewsUrdu News

روزگارکا جھانسہ دیکر سالے نے بہنوئی کو قتل کردیا۔ملزمان گرفتار

مظفرگڑھ۔9 فروری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 فروری2018ء) غریب بہنوئی کو روز گار کا جھانسہ دیکر سالے نے سا تھی کی مددسے بہنوئی کو قتل کر دیا, پولیس نے 24گھنٹے میں قا تلو ں کو ٹر یس کر کے گرفتا ر کر لیا ,نعش اور آلہ قتل بھی بر آ مد کر لیا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمظفرگڑھ اویس احمد ملک نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ 6فروری کو مقتو ل محمد آصف کے والد محمد صد یق نے تھانہ سنا نوا ں میں اپنے بیٹے محمد آصف کے اغوا ء کا مقدمہ نمبر76/18 مور خہ 6.2.18بجرم 365 ت پ نا معلو م ملزمان کے خلاف درج رجسٹر کرایاجس پر ڈی ایس پی کو ٹ ادو مجا ہد اقبا ل کی نگرا نی میں ایس ایچ او سنا نو اں نے پولیس ٹیم کے ہمرا ہ اس مقدمہ کے حل کے لئے کو شش شروع کر دی۔پو لیس نے جد ید انفا ر میشن ٹیکنالوجی کا استعما ل کر تے ہو ئے ایک مشکو ک شخص وقار کو گر فتار کر لیا۔جس کی نشان دہی پر مقتو ل کے سا لے عبدا لما لک کو بھی حرا ست میں لیا گیا۔ملزما ن نے دورانِ تفتیش قتل کا اعتراف کر تے ہو ئے نعش کو شا ہ وا لہ کے گھنے جنگل میں پھینکنے کا اعترا ف کیا اس پر پولیس ٹیم نے را ت بھر شاہ وا لا کے گھنے جنگل کا سر چ آ پر یشن کر کے نعش کو تلا ش کر لیا۔تھا نہ سنا نوا ں پولیس نے مقدمہ کی مزید تفتیش عمل میں لا تے ہو ئے ملزما ن سے آ لہ قتل بھی بر آ مد کر لیا اور مقدمہ میں دفعہ 302/34ایزکا اندراج کیا کیا مقتو ل محمد آ صف کی نعش کا پو سٹما ر ٹم کرایا گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمظفرگڑھ اویس احمد ملک نے کہا کہ ملزما ن کو کیفر کردا ر تک پہنچا یا جا ئے گا۔ مزید بر آں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمظفرگڑھ اویس احمد ملک نے پولیس ٹیم کی بہتر ین کا ر کر دگی پر نقد انعا م اور تعر یفی اسناد کا اعلان کیا۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago