مظفر گڑھ۔21 نومبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 نومبر2016ء)ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی مظفرگڑھ عروج فاطمہ نے کہا ہے کہ اوور لوڈ گاڑیاں نہ صرف حادثات کا سبب بنتی ہیں بلکہ اس سے سٹرکوں کو بھی نقصان پہنچتا ہے، یہ بات انہوںنے اوور لوڈ گاڑیوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے کہی،انہوں نے ٹرانسپورٹ مالکان کو ہدایت کی کہ وقتی فائدے کیلئے گاڑیوں پر ان کے استعداد سے زائد وزن نہ لوڈ کیا جائے، اس سے گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچتا ہے ، انہوں نے بتایا کہ رواں ماہ کے دوران اوور لوڈ نگ پر 134گاڑیوں کا چالان اور 10گاڑیوں کو بند جبکہ 2لاکھ 95ہزار روپے جرمانہ وصول کیا گیا اور موقع پر گاڑیوں سے زائد سامان اتروایا گیا ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…