Categories: NewsUrdu News

رواں سال مظفرگڑھ پولیس کی کارکردگی مثالی رہی‘ ڈی پی او

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 جولائی2017ء) ڈی پی او مظفرگڑھ اویس احمد ملک نے ڈسٹرکٹ پولیس مظفرگڑھ کی پہلے چھ ماہ کی کارکردگی پر روشنی ڈالتے ہوئے اپنے کمیٹی روم میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال 2017 کے حوالے سے مظفرگڑھ پولیس کی کارکردگی مثالی رہی ۔ رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں کی گئیں۔پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران 266 مقدمات درج کر تے ہوئے 301 ملزمان گرفتار کیے۔ مظفرگڑھ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں 64 کلوگرام افیون، 27 کلوگرام چرس، 109 کلوگرام بھنگ اور 11 کلوگرام پوست برآمد کی۔ مظفرگڑھ پولیس نے رواں سال کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف مختلف کارروائیوں میں شراب کی 8 چالو بھٹیاں‘ 960 لیٹر لہن اور 3458 لیٹر شراب برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کیا۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago