Categories: NewsUrdu News

رنگپور مرکز کی ہر یونین کونسل میں گندم کا ایک نمائشی پلاٹ لگایا گیا ہے، ایگریکلچر آفیسر رنگپور

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 دسمبر2019ء) زراعت آفیسر رنگپور محمّد طلحہ شیخ نے کہا ہے کہ زرعی ایمرجنسی پروگرام کے تحت رنگپور مرکز کی ہر یونین کونسل میں گندم کا ایک نمائشی پلاٹ لگایا گیا ہے، وزیر اعظم عمران خان کے پروگرام زرعی ایمرجنسی کے تحت بذریعہ قرعہ اندازی نکلنے والے گندم کے نمائشی پلاٹ کے کاشتکار کو گیارہ ہزار پانچ سو روپے کھاد اور بیج کی مد میں دئیے جائیں گے۔یہ بات انہو ں نے کاشتکاروں سے خطا ب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ کاشت کاروں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ بوقت کاشت پوٹاش والی کھاد ضرور ڈالیں نیز گندم بذریعہ ڈرل کاشت کریں کیوں کہ اس سے بیج کا اگاو یکساں اور بہترین ہوتا ہے اور اوسط پیداوار اچھی آتی ہے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

1 week ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago