Categories: NewsUrdu News

رمضان میں کسی کو گراں فروشی کی اجازت نہیں دینگے ،ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام انور

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 مئی2019ء) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام انور کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس میںماہ رمضان میں قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنے اور مہنگائی کرنے والوں کے خلاف ایکشن لینے کے کیلئے غور کیا گیا ۔ماہ رمضان میں سستی اور معیاری اشیا کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا. اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عطاالحق, اسسٹنٹ کمشنر جتوئی زریاب ساجد, اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو جام آفتاب احمد اور اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ ظہور حسین بھٹہ سمیت دیگر متعلقہ اداروں کے اعلیٰ حکام اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شرکت کی ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام انور نے کہا کہ عوام کو اشیائے کی خورد نوش, پھلوں اور سبزیوں کی مقررہ نرخوں پر فراہمی انکے حقوق کا تحفظ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی اولین ذمہ داری ہے حکومتی ریٹ لسٹوں کے مطابق اشیائے ضروریہ کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے، عوام الناس کوتمام ممکنہ سہولیات مہیا کی جائیں ۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago