Categories: NewsUrdu News

رمضان المبارک کے مہینے میں سیکیورٹی پلان کے مطابق ڈیوٹی پر عملدرامد کا آغاز

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 مئی2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر کی ہدایت پر رمضان المبارک کے مہینے میں سیکیورٹی پلان کے مطابق ڈیوٹی پر عملدرامد کا آغاز کردیا گیا، 672 مساجد پر سب انسپکٹر، اے ایس آئیز، ہیڈ کنسٹیبلز اور کنسٹیبلز سمیت مظفرگڑھ پولیس کے 915 اہلکار ڈیوٹی کر رہے ہیں، ترجمان پولیس مظفرگڑھ، کے مطابق ایس پی انوسٹی گیشن اوورآل، ایس ڈی پی او، ز اپنے سرکل اور ایس ایچ او، ز اپنے ایریاز میں ڈیوٹی چیک کریں گے،ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ بڑھا دی گئی ہے جبکہ ضلع میں گشت کا نظام مزید موثر بنا دیا گیا ہے، پولیس فورس مساجد میں فجر، مغرب اور عشا کے وقت، نماز جمعہ میں خصوصی ڈیوٹی کیلئے زیادہ اہلکار تعینات کیئے گئے ہیں،ضلع بھر کے رمضان بازاروں میں پولیس جوان اور لیڈی اہلکاران بھی تعینات کیئے گئے ہیں، ایلیٹ فورس، کوئیک ریسپانس فورس بھی گشت کرینگی جبکہ پولیس لائن میں کسی بھی ایمر جنسی صورتحال کیلئے ریزور فورس موجود رہینگی،
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago