Categories: NewsUrdu News

رشوت لینے کے الزام میں پٹواری کیخلاف متاثرہ شخص کا انٹی کرپشن سے رجوع

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 نومبر2019ء) بااثر پٹواری نے انتقال درج کرنے کی رشوت لے لی’ سفارش کھوہ کھاتے ‘ متاثرہ نے پٹواری کے خلاف مقدمہ کے اندراج کیلئے انٹی کرپشن سے رجوع کر لیا۔تفصیل کے مطابق سابق ایم پی اے کے مبینہ دست راست اور سفارش پر خان گڑھ شہر میں عرصہ دراز سے تعینات بااثر پٹواری میاں انوار بھٹی نے شہریوں سے مبینہ لوٹ مار اور رشوت خوری کی انتہا کر رکھی ہے ہر کام کے رشوت کے ریٹ مقرر کر رکھے ہیں جبکہ دفتر میں غیرقانونی طور پر ایک پرائیویٹ منشی کے سرکاری ریکارڈ حوالے کر رکھا ہی.

پٹواری مذکور نے مقامی تاجر محمد یعقوب خان سے ایک پلاٹ کے انتقال پر 75 ہزار روپے رشوت لے لی. تاجر نے پٹواری کی رشوت ستانی پر احتجاج کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل انٹی کرپشن پنجاب کو فوری کارروائی اور مبینہ راشی پٹواری کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا ہی.

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

3 days ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

1 week ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago