مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 نومبر2021ء) تحریک استقلال کے مرکزی صدر رحمت خان وردگ نے این اے 133 لاہور میں مبینہ ووٹ خریداری کی ویڈیو کو حکمراں جماعت کی سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ جب سے مسلم لیگ ن بنی ہے یہ حلقہ شروع سے ان کے پاس ہے اور تمام تر کوششوں کے پاوجود ان سے نشست نہیں چھینی جاسکی۔
انہوں نے کہا کہ 2018ء الیکشن میں دھاندلی کے باوجود یہ نشست ن لیگ جیتی۔ اب چونکہ پی ٹی آئی اس الیکشن سے باہر ہوچکی تھی اور الیکشن رکوانے کے لئے ویڈیو بنوائی گئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس ویڈیو کی تحقیقات کرکے ذمہ داران کو عبرت ناک سزا دی جائے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…